رفسنجان كے فجرنامی انسٹیٹيوٹ میں تجويد قرآن كريم كے كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

15:02 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904820

رفسنجان كے فجرنامی انسٹیٹيوٹ میں تجويد قرآن كريم كے كے تعليمی كورس كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ:ايران كے شہر رفسنجان كے فجر نامی قرآن ونہج البلاغہ انسٹیٹيوٹ میں موسم گرما میں تجويد قرآن كريم كا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ عوامی قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق رفسنجان كے فجر نامی قرآنی نہج البلاغہ انسٹیٹيوٹ میں بچوں اور بڑھوں كے لئے موسم گرما میں تجويد قرآن كريم كا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
قرآن كريم كے تجربہ كار استاد "علم خواہ" كے توسط سے یہ تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے اور اس كورس كے اختتام پر قرآنی طلباء سےامتحان ليا جائے گا اور امتحان میں كاميابی حاصل كرنے والے طلباء كو ادارہ تبليغات اسلامی كی جانب سے معتبر سرٹرٹيفكیٹ عطا كيا جائے گا۔
558959

نظرات بینندگان
captcha