علی بن موسی الرضا(ع) امام بارگاہ میں قرائت قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

علی بن موسی الرضا(ع) امام بارگاہ میں قرائت قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

15:00 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904823
قرآنی سرگرمياں گروپ: امام بارگاہ علی بن موسی الرضا(ع) میں ايران كے قرآنی ماہرين،قراء اور تجربہ كار قرآنی اساتذہ كی شركت سے ہر منگل كو قرائت قرآن كريم كا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ عوامی قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق اس امام بارگاہ میں ہر منگل كو منعقد ہونے والے اس تعليمی كورس كا مقصد قرآن پرھنے اور سمجھنے كی صلاحيتوں میں اضافہ كرنا ہے۔
قرآنی علوم كے ماہر "علی گرجی" اس تعليمی كورس میں شركت كر كے قرآن كريم كی صحيح تلاوت كرنے كے بارے میں تقرير كر رہے ہیں۔
558648

نظرات بینندگان
captcha