اراك كی ابوالفضل(ع) مسجد میں مفاہيم قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

15:01 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904825

اراك كی ابوالفضل(ع) مسجد میں مفاہيم قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: ايرانی شہر اراك كے نرجس نامی قرآنی انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے اس شہر كی ابوالفضل(ع) مسجد میں مفاہيم قرآن كريم كا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے جس میں قرآن كريم كے تجربہ كار اساتذہ شركت كر رہے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ عوامی قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق اراك كے نرجس نامی قرآنی انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس كورس میں قرآن كريم كے تجربہ كار استاد "كريمی" شركت كر رہےہیں۔
اس تعليمی كورس كے انعقاد كا مقصد قرآن كريم كے مفاہيم اور ترجمے پر توجہ كی ثقافت كو فروغ دينا ہے۔
559031

نظرات بینندگان
captcha