امام جعفرصادق (ع) نامی مسجد میں روخوانی قرآنی كريم سے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

امام جعفرصادق (ع) نامی مسجد میں روخوانی قرآنی كريم سے تعليمی كورس كا انعقاد

15:03 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904828
قرآنی سرگرمياں گروپ: امام جعفرصادق(ع) نامی مسجد میں تجزبہ كار قرآنی اساتذہ كی شركت سے ہر منگل كو روخوانی قرآنی كريم كا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ عوامی قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق قرآنی تجربہ كار اساتذہ كی شركت سے منعقد ہونے والے اس تعليمی كورس كے انعقاد كا مقصد امام صادق(ع) مسجد میں قرآنی سرگرميوں كی ترويج كرنا ہے۔
قرآن كريم كے تجربہ كارر استاد "مجيد زكی لو" اس تعليمی كورس میں شركت كر كے قرآنی طلباء كو روخوانی قرآن كے بارے میں تعليم ديتے ہیں۔
558638

نظرات بینندگان
captcha