امام بارگاہ خامس آل عبا میں تجويد قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

امام بارگاہ خامس آل عبا میں تجويد قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

15:08 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904833
قرآنی سرگرمياں گروپ: امام بارگاہ خامس آل عبا میں تجربہ كار قرآنی اساتذہ كی شركت سے ہر منگل كو تجويد قرآن كريم كا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ عوامی قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق امام بارگاہ خامس آل عبا میں تجربہ كار قرآنی اساتذہ كی شركت سے ہر منگل كو منعقد ہونے والے اس تجويد قرآن كريم كورس كا مقصد قرآن پڑھنے اور سمجھنے كی صلاحيتوں میں اضافہ اور قرآنی آيات سے زيادہ سے زيادہ استفادہ كرنا ہے۔
قرآن كريم كے تجربہ كار استاد "حنيفی" اس تعليمی كورس میں شركت كر كے تجويد قرآن كريم كے بارے میں قرآنی طلباء كو تعليم ديتے ہیں۔
558803

نظرات بینندگان
captcha