دارتلاوۃ القرآن میں تجويد قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

دارتلاوۃ القرآن میں تجويد قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

15:09 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904834
قرآنی سرگرمياں گروپ: دارتلاوۃ القرآن كريم میں تجربہ كار قرآنی اساتذہ كی شركت سے ہر ہفتے چار دن تجويد قرآن كريم كا تعليمی كورس منعقد ہوتا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" عوامی قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق ہفتے كے جفت دن منعقد ہونے والے اس تجويد قرآن كريم كے كورس كا مقصد قرآن كريم كو سيكھنے كے لئے قرآنی طلباء كو شوق دلانا ہے۔
قرآن كريم كے ايك تجربہ كار استاد "يادگاری" اس كورس میں شركت كر كے قرآنی سرگرم عمل افراد كو تجويد قرآن كريم كی تعليم ديتے ہیں۔
558820

نظرات بینندگان
captcha