خراسان رضوی كے دفتر تبليغات اسلامی كے قرآنی تحقيقات نامی جريدے كے جديد شمارے كی اشاعت

IQNA

خراسان رضوی كے دفتر تبليغات اسلامی كے قرآنی تحقيقات نامی جريدے كے جديد شمارے كی اشاعت

15:09 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904835
قرآنی سرگرمياں گروپ: دفتر تبليغات اسلامی خراسان رضوی كا "پژوھش ھای قرآنی' نامی جريدے كا ۵۹ اور ۶۰ واں شمارہ شائع ہوا ہے جس كا موضوع قرآن اور فلسفہ تعليم و تربيت" ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق اس شمارے میں ايك اداریہ اور دو حصوں میں قرآنی تحقيقاتی موضوع تحرير كیے گئے ہیں۔
اس شمارے كے تحقيقات موضوعی كے شعبہ میں "تربيت كی حقيقت اور اہداف"، "تربيت میں استاد كا كردار" قرآن اور انسان كے چار روابط كے تربيتی انعكاس" اور "قرآن كريم میں حضرت موسی(ع) كی داستان كے تربيتی طريقے" جيسے موضوعات تحرير كیے گئے ہیں۔
558986

نظرات بینندگان
captcha