بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "نون" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كامل الحاج نے ۹ اپريل كو آستان مقدس امام حسين(ع) كے ايك وفد سے ملاقات كے دوران كہا ہے كہ عراق كے علاقے كردستان كے لوگ اہل بيت(ع) سے خصوصی محبت كرتے ہیں اور كردی عوام مقدس مقامات سے خصوصی لگاو اور عشق ركھتے ہوئے ہر سال ان كی زيارت كے لئے جاتے ہیں۔
559872