اہل بيت(ع) سے محبت كرنا ہر مسلمان كا فريضہ ہے: عراق كے كردستان كے وزير اوقاف

IQNA

اہل بيت(ع) سے محبت كرنا ہر مسلمان كا فريضہ ہے: عراق كے كردستان كے وزير اوقاف

15:21 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904857
بين الاقوامی گروپ: عراق كے علاقے كردستان كے وزير اوقاف ومذہبی امور "كامل "الحاج علی" نے اہل بيت(ع) سے محبت كرنے كو تمام مسلمانوں كا فريضہ قرار ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "نون" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كامل الحاج نے ۹ اپريل كو آستان مقدس امام حسين(ع) كے ايك وفد سے ملاقات كے دوران كہا ہے كہ عراق كے علاقے كردستان كے لوگ اہل بيت(ع) سے خصوصی محبت كرتے ہیں اور كردی عوام مقدس مقامات سے خصوصی لگاو اور عشق ركھتے ہوئے ہر سال ان كی زيارت كے لئے جاتے ہیں۔
559872

نظرات بینندگان
captcha