اسپين كی مطبوعات میں عالم اسلام اور عرب كے حالات كا جائزہ

IQNA

اسپين كی مطبوعات میں عالم اسلام اور عرب كے حالات كا جائزہ

15:22 - April 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1904860
بين الاقوامی گروپ: اسپين كے شہر سويل میں ۶ سے ۸ اپريل تك اسپين كی مطبوعات میں عالم اسلام اور عرب كے حالات كا جائزہ لينے كی غرض سے "مڈیٹيريرن میں گفتگو اور ذرائع ابلاغ" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے ''Saphirnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "آنالينڈ" فاؤنڈيشن اور "تين ثقافت" فاؤنڈيشن كی كوششوں سے منعقد ہونے وعالے اس سيمينار كا مقصد میڈیٹيريرن كے كنارے پر واقع تہذيبوں اور ملتوں كے درميان وحدت كی ثقافت كو ترويج كرنا ہے۔
اس سيمينار میں میڈیٹيريرن میں ثقافتی روزنامہ نگاری اور تحقيق"، "ذرائع ابلاغ میں موجود چينلجز كے بارے میں مغربی اور عربی نقطہ نظر"، "اسلام اور ذرائع ابلاغ كی شدت پسندی" اور "مغربی اور عربی ذرائع ابلاغ میں عورت كی حيثيت" جيسے موضوعات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
559535

نظرات بینندگان
captcha