تہران كے ريحانۃ النبی دارالقرآن میں قرآئت قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

تہران كے ريحانۃ النبی دارالقرآن میں قرآئت قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

12:58 - April 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1905378
قرآنی سرگرمياں گروپ: تہران كے ريحانۃ النبی دارالقرآن میں قرآنی ماہرين كی شركت سے ہر اتوار كو قرائت قرآن كريم كا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ عوامی قرآنی انسٹیٹيوٹز كی رپورٹ كے مطابق قرآنی ماہرين كی شركت سے ہر اتوار كو منعقد ہونے والے اس تعليمی كورس كا مقصد قرآن كريم كی تلاوت اور سمجھنے كی صلاحيتوں میں اضافہ كرنا ہے۔
قرآنی امور كے ماہر "اسماعيل عاكفی" اس كورس میں شركت كر كے قرائت قرآن كريم كی صحيح كيفيت كے بارے میں تقرير كرتے ہیں۔
559977

نظرات بینندگان
captcha