جنوبی خراسان میں "قرآن كريم" كی نمائش كا انعقاد

IQNA

جنوبی خراسان میں "قرآن كريم" كی نمائش كا انعقاد

12:58 - April 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1905379
فن وثقافت گروپ: ايران كے صوبے جنوبی خراسان كے محكمہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے انچارج نے جولائی كے آخری عشرے اور اگست كے پہلے بيس دنوں كے دوران قرآن كريم كی عظيم نمائش كے انعقاد كی خبر دی ہے۔
جنوبی خراسان كے محكمہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے انچارج ''محمد مطہری فر" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوبی خراسان سے بات چيت كرتے ہوئے كہا جنوبی خراسان ۲۰۱۰ء میں قرآن سے غدير تك قومی فيسٹيول فلم نامی قومی فيسٹيول اور اس كے علاوہ كئی ديگر پروگرام منعقد كرنے كا ارادہ ركھتا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ مذكورہ پروگراموں كے علاوہ اس صوبے میں قرآن كريم اور كتابوں كی دو عظيم نمائشیں بھی لگائی جائیں گی۔
560021

نظرات بینندگان
captcha