برطانوی مسلمان علماء كی جانب سے اس ملك كے اليكشن میں مسلمانوں كی شركت كا مطالبہ

IQNA

برطانوی مسلمان علماء كی جانب سے اس ملك كے اليكشن میں مسلمانوں كی شركت كا مطالبہ

12:26 - April 12, 2010
خبر کا کوڈ: 1905909
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے مسلمان علماء نے اس ملك میں ۶ مئی كو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں مسلمانوں كی شركت كا مطالبہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "APP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانوی مسلمان علماء نے مسلمانوں كو انتخابات میں شركت كی ترغيب دلانے كی غرض سے ايك متفقہ حركت كا آغاز كرتے ہوئے اس ملك كے عام انتخابات میں مسلمانوں كی شركت كا مطالبہ كيا ہے۔
انہوں نےاس ملك كے ائمہ جماعت اور مختلف اسلامی فاؤنڈيشن كے دستخط يافتہ مشتركہ بيانیے میں كہا ہے كہ مسلمانوں كو اپنےملك كے اليكشن میں شركت كر كے بہترين افراد كا انتخاب كرنا چاہیے۔
560909

نظرات بینندگان
captcha