تنزانیہ كے شيعہ اور سنی علماءكا اجتماع

IQNA

تنزانیہ كے شيعہ اور سنی علماءكا اجتماع

12:18 - April 12, 2010
خبر کا کوڈ: 1905915
قرآنی سرگرمياں گروپ: تنزانیہ كی "ام توارا" مسجد میں ۱۰ اپريل كو اس ملك كے شيعہ اور سنی علماء جمع ہوئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تنزانیہ كی رپورٹ كے مطابق تنزانیہ كے شيعہ اور سنی علماء كی شركت سے منعقد ہونے والی یہ نشست در واقع عيد ميلاد النبی(ص) كے سلسلے میں منعقد ہونے والے جشن كے سلسلے كی ايك كڑی ہے جو عيد ميلاد النبی(ص) كےكئی مہينوں كے بعد بھی جاری رہتا ہے۔
تنزانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "مصطفی رنجبر شيرازی" نے اس پروگرام میں مسلمانوں كے درميان وحدت كے فروغ كی اہميت كے موضوع پر تقرير كی ہے۔
560949

نظرات بینندگان
captcha