بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ شارٹ كورس ۲۱ اپريل كو شروع ہو رہا ہے جو تين ہفتے تك جاری رہے گا اور اس تعليمی كورس كے اختتام پر طلباء كو تعليمی سرٹيفكیٹ ديا جائے گا۔
اس تعليمی كورس میں شركت كرنے كا شوق ركھنے والے طلباء اس ورچوئل يونيورسٹی كی سائٹ پر نام لكھوا سكتے ہیں كہ جس كا ایڈريس یہ ہے۔ www.ikvu/urbic ۔
عربی زبان كے اس كورس میں قرآنی معارف سے آگاہی، اسلامی تفكر، اسلامی فلسفہ اور منطق سے آگاہی كے لئے ابتدائی اور اعلی دروس ديئے جائیں گے۔
560515