امريكی رياست كيليفورنيا میں حفط قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

امريكی رياست كيليفورنيا میں حفط قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

13:33 - April 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1906146
بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست كيليفورنيا كے شہر "اپكس" میں ۸ مئی كو حفظ قرآن كريم كے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "apexmosque" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "اپكس" كی مسجد كے عہديداروں كی كوششوں سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں كا مقصد بچوں اور جوانوں كو قرائت اور حفظ قرآن كريم كا شوق دلانا ہے۔
اس مقابلے میں حصہ لينے والے افراد كو قرآن كريم كی سورتوں پر تسلط اور تجويد كے قواعد كی مراعات كرنے كی بنا پر پركھا جائے گا اور آخر میں تين افراد كی كاميابی كا اعلان كيا جائے گا۔
560764

نظرات بینندگان
captcha