قطيف میں "روش اختلاف اور ہم زيستی كی ضرورت" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ:سعودی عرب كے صوبے قطيف كے شہر "الاوجام" كی امام علی(ع) مسجد میں ۱۱ اپريل كو "روش اختلاف اور مختلف اسلامی مذاہب كے درميان ہم زيستی كی ضرورت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے نيوز چينل "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار ۱۱ اپريل كو سعودی عرب كے صوبے قطيف كے شہر "اوجام" كی امام علی(ع) مسجد میںمنعقد ہوا ہے۔
سعودی عرب كے معروف شيعہ عالم دين حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد حسن النمر" نے اس سيمينار میں روش اختلاف اور اسلامی مذاہب كے درميان ہم زيستی كی ضرورت كے موضوع پر تقرير كی ہے۔
560657