گھانا يونيورسٹی كی پروفيسر نے اسلام كی ترويج كے لئے مسلمانوں كی وحدت كی ضرورت پر زور ديا ہے

IQNA

گھانا يونيورسٹی كی پروفيسر نے اسلام كی ترويج كے لئے مسلمانوں كی وحدت كی ضرورت پر زور ديا ہے

14:12 - April 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1907263
بين الاقوامی گروپ: گھانا يونيورسٹی كی ايك پروفيسر "رابعہ خرطومی" نے اس ملك میں دين اسلام كی ترويج كے لئے مسلمانوں كے درميان اتحاد و وحدت كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے گھانا كی خبررساں ايجنسی "Ghana News Agency" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ خرطومی نے ۱۱ اپريل كو گھانا كے مسلمانوں كی اسمبلی كے ساتویں سالانہ سيمينار كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ مسلمانوں كی ترقی اور اشد میں وحدت بہت اہم كردار ادا كرتی ہے۔
انہوں نے اپنی اس تقرير میں مسلمانوں كے درميان وحدت كے فروغ میں مسلمانوں كی تعليم كے كردار كی طرف اشارہ كرتے ہوئے اس بارے میں تعليم كےفروغ كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
561515

نظرات بینندگان
captcha