بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق، آيات قرآن اور علمی حقائق نامی اس نمائش میں قرآن كريم میں بيان ہونے والے بعض ايسے علمی نظريات كی تصويری نمائش لگائی گئی ہے كہ انسان جن كو صديوں كی محنت اور كوشش كے بعد دريافت كيا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق لبنان كے "الايمان" نامی اسلامی سكولوں كی چوتھی اور پانچویں كلاسوں كے طلباء نے ان سكولوں كی شعبہ سماجی مطالعات كے انچارج كی نگرانی میں اس قرآنی نمائش كے انعقاد كا اقدام كيا ہے۔
561800