تہران كی امام سجاد(ع) مسجد میں تفسير قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

11:58 - April 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1908067

تہران كی امام سجاد(ع) مسجد میں تفسير قرآن كريم كے تعليمی كورس كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: تہران كی امام سجاد(ع) مسجد میں قرآنی قراء، ماہرين اور طلباء كی شركت سے ہر اتوار كو تفسير قرآن كريم كا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ عوامی قرآنی انسٹیٹيوٹ كی رپورٹ كے مطابق امام سجاد(ع) مسجد میں قرآنی ماہرين اور قراء كی شركت سے ہر اتوار كو منعقد ہونےوالے اس كورس كا مقصد اس مسجد میں قرآنی سرگرميوں كو فروغ دينا ہے۔
قرآنی امور كے ايك ماہر "خسروی" اس تعليمی كورس میں طلباء كو تفسير قرآن كريم كی تعليم دیں گے۔
562430

نظرات بینندگان
captcha