تركی میں پيغمبر اكرم(ص) نامی شعری مقابلے كے منتخب افراد كی قدر دانی

IQNA

تركی میں پيغمبر اكرم(ص) نامی شعری مقابلے كے منتخب افراد كی قدر دانی

13:50 - April 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1908211
فن وثقافت گروپ: انقرہ كی "كجا تپھ" مسجد كے ہال میں ايك پروگرام كے دوران پيغمبر اكرم(ص) نامی شعری مقابلے میں منتخب ۹ شعراء كی قدردانی كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق پيغمبر اكرم(ص) كی شناخت اور ان كا تعارف نامی بين الاقوامی ادارے كے توسط سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر خلج منفرد اور تركی كی پارليمنٹ كے اراكين، علماء، ائمہ مساجد اور غير ملكی ڈپلومیٹس نے شركت كی ہے۔
اس پروگرام كا آغاز تلاوت قرآن كريم سے ہوا اور پھر تركی كے وزير اعظم كے پيغام پڑھ كر سنايا گيا اور اس كے بعد بچوں اور جوانوں نے رسول اكرم(ص) كی شان میں اشار اور قصيدے پڑھے۔
562605

نظرات بینندگان
captcha