بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بحرينی روزنامہ "الوقت" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بحرين كے ادارہ امور دينیہ نے اس سال بحرين كے ائمہ مساجد اور مبلغين سے مخصوص چار تعليمی كورس منعقد كرنے كا فيصلہ كيا ہے اور پہلا تعليمی كورس ۱۸ اپريل كو بحرين كے دارالحكومت منامہ كے "الفاتح" اسلامی سنٹر میں منعقد ہو گا جس میں سعودی عرب اور لبنان كی شخصيات شركت كریں گی۔
بحرين كی وزارت قانون اور مذہبی امور كے مشير "فريد المفتاح" نے اس بارے میں كہا ہے كہ یہ تعليمی كورسز اسلامی گفتگو میں خلاقيت میں اہم كردار ادا كر سكتے ہیں۔
561923