كويت میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر "المستثمرون" نامی جريدے كی اشاعت

IQNA

كويت میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر "المستثمرون" نامی جريدے كی اشاعت

14:02 - April 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1908842
بين الاقوامی گروپ: كويت میں اسلامی بينك كاری كی واقعيت كا جائزہ لينے كے موضوع پر "المستثمرون' سرمایہ كاری نامی جريدے كا جديد شمارہ شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "الرای" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس شمارے میں دنيا كا معاشی بحران، اسلامی معيشت كا استحكام اور ثبات، تجارتی معاملات كا صحيح طريقہ اور اسلامی فنانس انسٹیٹيوٹز اور بينكوں كی سرمایہ كاری كے موضوع تحرير كیے گئے ہیں۔
اس كے علاوہ اس شمارے میں كويت يونيورسٹی كے فيكلٹی آف تھيالوجی كے پروفيسر "عبدالعزيز خليفہ القصار" سے گفتگو میں كويت میں اسلامی بينك كاری كی كاميابی اور كويت كے كئی قديمی بينكوں كے اسلامی بينكوں میں تبديل ہونے كے سبب كاجائزہ ليا گيا ہے۔
562731

نظرات بینندگان
captcha