بحرين كی شيعہ علماء كونسل كے اليكٹرانك جريدے كی اشاعت

IQNA

بحرين كی شيعہ علماء كونسل كے اليكٹرانك جريدے كی اشاعت

14:15 - April 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1908857
بين الاقوامی گروپ: بحرين كی شيعہ علماء كونسل كا آٹھواں شمارہ اس كونسل كی سائٹ www.olamaa.net پر شائع كيا گيا ہے جو ۲۰ صفحات پر مشتمل ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بحرين كی شيعہ علماء سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس جريدے میں "ربيع الثانی" كے مہينے میں بحرين كی شيعہ علماء كونسل كے پروگراموں اور سرگرميوں سےمربوط خبروں كو شائع كيا جاتا ہے۔
اس جريدے كے خصوصی حصے میں بحرين كی شيعہ علماء كونسل كے شيعہ خواتين كی سرگرميوں كو ذكر كيا جاتا ہے جس میں خواتين سے مخصوص منعقد ہونے والے اجتماع سے مربوط خبروں كو شائع كيا جاتا ہے۔
563239

نظرات بینندگان
captcha