آيت اللہ تسخيری نے ہندوستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے شعبہ فارسی تحقيقی سنٹر كا وزٹ كيا ہے

IQNA

آيت اللہ تسخيری نے ہندوستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے شعبہ فارسی تحقيقی سنٹر كا وزٹ كيا ہے

14:15 - April 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1908858
فن وثقافت گروپ: تقريب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی كے سيكرٹری جنرل آيت اللہ محمد علی تسخيری نے نئی دہلی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے شعبہ فارسی تحقيقی سنٹر كا وزٹ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق نئی دہلی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے شعبہ فارسی تحقيقی سنٹر كے انچارج "قزوہ" نے اس ملاقات كے دوران گزشتہ دو سالوں كے دوران اس سنٹر كی ادبی اور ثقافتی سرگرميوں كے بارے میں ايك رپورٹ پيش كی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ گزشتہ دو سالوں كے دوران اس سنٹر كی جانب سے زبان اور ادب فارسی كے متعدد آثار شائع كیے گئےہیں۔
563228

نظرات بینندگان
captcha