بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق فلپائن كے صدارتی دفتر سے وابستہ فلپائن كے مسلمانوں كے قومی كميشن كے ثقافتی امور كے انچارج كے مشير "ڈاتو سالسالونا"، ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "دارايی" فلپائن میں نائيجيريا كے سفير كے نمائندے "بہمن حمدی" تعلقات عامہ كے انچارج "حسين فياض" مہارليكا مسجد كے انچارج "بن سعود" اور پوليس سربراہ "كرنل ڈیٹائو" نے اس پروگرام میں شركت كی ہے۔
563226