فلپائن میں محمد رسول اللہ(ص) نامی دارالقرآن كی تاسيس كا ايك سال

IQNA

فلپائن میں محمد رسول اللہ(ص) نامی دارالقرآن كی تاسيس كا ايك سال

14:14 - April 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1908859
قرآنی سرگرمياں گروپ: فلپائن كے شہر منيلا كی "مہارليكا" مسجد میں محمد رسول اللہ(ص) نامی دارالقرآن كی تاسيس كے ايك سال كی مناسبت سے پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق فلپائن كے صدارتی دفتر سے وابستہ فلپائن كے مسلمانوں كے قومی كميشن كے ثقافتی امور كے انچارج كے مشير "ڈاتو سالسالونا"، ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "دارايی" فلپائن میں نائيجيريا كے سفير كے نمائندے "بہمن حمدی" تعلقات عامہ كے انچارج "حسين فياض" مہارليكا مسجد كے انچارج "بن سعود" اور پوليس سربراہ "كرنل ڈیٹائو" نے اس پروگرام میں شركت كی ہے۔
563226

نظرات بینندگان
captcha