امارات كے شہر "شارجہ"كی مساجد میں حفظ قرآن كريم كی محافل كی اسمبلی كی تاسيس

IQNA

امارات كے شہر "شارجہ"كی مساجد میں حفظ قرآن كريم كی محافل كی اسمبلی كی تاسيس

14:29 - April 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1909468
بين الاقوامی گروپ: امارات كے شہر شارجہ كے سركاری انسٹیٹيوٹ قرآن كريم اور سنت نبوی(ص) اس شہر كی بڑی بڑی مساجد میں حفظ قرآن كريم كی محافل كی اسمبلی كا افتتاح كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شارجہ كے قرآن وسنت نبوی(ص) انسٹیٹيوٹ كی اداری كونسل نے كہا ہے كہ قرآنی محافل كی اس اسمبلی كا مقصد جوانوں كو مساجد میں حفظ قرآن كريم كر ترغيب دلانا ہے۔
شارجہ كے قرآن وسنت نبوی(ص) انسٹیٹيوٹ كے انچارج "حمد مطر تريم" نے بھی اس بارے میں كہا ہے كہ حفظ قرآن كريم كی یہ اسمبلی شارجہ كی بڑی بڑی مساجد اور زيادہ آبادی والے علاقوں میں افتتاح كی جائے گی۔
564317

نظرات بینندگان
captcha