بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "IIDR" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كی مطالعات قرآنی اكیڈمی "BAQS" كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس نشست كا مقصد اصل توحيد كی بہتر شناخت، اسلام سے پہلے انبياء كی شناخت، اس سورہ میں انبياء كی مناجات سے آگاہی اور تبليغ اسلام كے طريقوں سےآگاہی حاصل كرنا ہے۔
اس نشست میں "توحيد كے بنيادی پہلو" "رسالت، خداوند كی بندگی اور اس كا ثواب" موت كے بعد جہان، خداوند متعال كی صفات رحمانيت اور حيميت" جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
564402