كويت كے وزراء وفد كی جانب سے قرآنی علوم كے تحقيقی سنٹر كی تاسيس كی حمايت

IQNA

13:35 - April 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1910020

كويت كے وزراء وفد كی جانب سے قرآنی علوم كے تحقيقی سنٹر كی تاسيس كی حمايت

بين الاقوامی گروپ: كويت كے وزراء وفد نے ۱۸ اپريل كو اپنے ايك اجلاس میں اس ملك میں قرآنی تحقيقی سنٹر كی تاسيس كی حمايت كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كی سركاری خبررساں ايجنسی "كونا" كے حوالے سےنقل كيا ہے كہ كويت كے وزير ہائر ايجوكيشن "موضی الحمود" نے اس بارے میں كويت كے وزراء وفد نے اس قرآنی تخصصی سنٹر كی تاسيس كےمنصوبے كی منظوری دی ہے۔
انہوں نےمزيد كہا كہ یہ سنٹر ايك قرآنی لائبريری كی مانند ہو گا اور كويت كے وزير اوقاف اور مذہبی امور "راشد الحماد" اس سنٹر كے بورڈ آف ٹرسٹيز كےصدر ہوں گے۔
564800
نظرات بینندگان
captcha