بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ليبيا كے روزنامہ "الفجر الجديد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ مقابلے طلباء وطالبات كے درميان منعقد ہو رہے ہیں جن میں ليبيا كی يونيورسٹيوں كے طلباء اور طالبات حصہ لے رہے ہیں۔
ان مقابلوں كے ايك حصہ میں فكری، علمی، ادبی اور آرٹ موضوعات پر مقابلہ ہو گا جس میں طلباء مذكورہ موضوعات میں اپنے مضامين پيش كریں گے۔
564902