بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس اجلاس میں علوم، ثقافت، ارتباطات اور تعليم كے مختلف ميدانوں میں آيسسكو اور يونيسكو كے درميان تعاون كے بارے میں پيش ہونے والی تجاويز كا جائزہ ليا گيا ہے۔
اس اجلاس كی مہم ترين سرگرميوں میں سے ۲۰۱۰ء اور ۲۰۱۱ كے لئے مشتركہ تعاون كے پروگراموں كی تدوين كا جائزہ لينا ہے۔
564934