اردن كے صوبے "عقبہ" میں حفظ قرآن كريم كے دائمی منصوبے كا آغاز

IQNA

اردن كے صوبے "عقبہ" میں حفظ قرآن كريم كے دائمی منصوبے كا آغاز

14:06 - April 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1910771
قرآنی سرگرمياں گروپ: اردن كے صوبے "عقبہ" كے محكمہ اوقاف كی كوششوں سے اس صوبے میں حفظ قرآن كريم كے دائمی منصوبے كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس منصوبے كا مقصد طلباء كو قرآنی كلمات سے ارتباط قائم كرنا اور اس كے حفظ كا شوق دلانا ہے۔
اردن كے ۵۰۰ سے زائد طلباء اور طالبات ہفتہ كے ايك دن اس سنٹر میں حاضر ہو كر قرآن كريم كو حفظ كرنے كی كوشش كریں گے۔
شيخ سليمان نے مزيد كہا كہ بعض حافظ قرآن مبلغ اس منصوبے كی سرپرستی كر رہے ہیں اور انتظامی امور كےعہديداروں نے پانچ سپاروں كو حفظ كرنے میں كامياب ہونے والوں كو انعامات دينے كا فيصلہ كيا ہے۔
565676

نظرات بینندگان
captcha