بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے ثقافتی مشير "محسن پاك آئين" كی شركت سے منعقد ہونے والا اس نشست میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے شعبہ خواتين و خاندان كی سيكرٹری جنرل اور اس سيمينار كی سيكرٹری صديقہ حجازی نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا یہ نشست ۲۵ سے ۲۷ اپريل كو تہران میں منعقد ہوئی جس میں مختلف ممالك كی مسلمان خواتين شركت كریں گی۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس سيمينار میں بوسنيا، قطر، افغانستان، آذربائيجان، عراق، مصر، انڈونيشيا، بحرين، روس، تاجيكستان، نائيجيريا جيسے ممالك كی سياسی وسماجی شخصيات اور يونيورسٹيوں كے اساتذہ اور نامہ نگار شركت كریں گے۔
565739