فرانس میں "تيسير بينك" نامی پہلے اسلامی بينك كا افتتاح

IQNA

فرانس میں "تيسير بينك" نامی پہلے اسلامی بينك كا افتتاح

14:22 - April 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1910783
بين الاقوامی گروپ: "تيسير بينك" نامی فرانس میں پہلا اسلامی بينك "۲۰۱۰ء كےآخر تك افتتاح ہو جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بين الاقوامی روزنامہ "الشرق الاوسط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تيسير بينك ايك لبنانی بينك سے مربوط ہے جو چند عربی ممالك میں شعبے ركھتا ہے اور اسلامی بينك كاری كے بارے میں سروس ديتا ہے۔
"بين الاقوامی شركاء" نامی انسٹیٹيوٹ كے سربراہ فہمی سعدی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس بينك كا ابتدائی سرمایہ ۸ كروڑ يورو ہو گا اور یہ بينك ۲۰۱۱ء كے آغاز پر اپنی سرگرميوں كا آغاز كرے گا۔
565674

نظرات بینندگان
captcha