بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے مراكشی روزنامہ "المراكشیہ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ البشير تعليمی انسٹیٹيوٹ نے اپنے اشتہار میں كہا ہے كہ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد مساجد، سكولز، ہوٹلز اور اسلامی عمارتوں كی تعمير میں مسلمان انجينئروں كی صلاحتيوں كی وضاحت كرنا ہے۔
اس اشتہار میں مزيد آيا ہے كہ اسلامی معماری مسلمانوں كی خلاقيت اور ايجاد كی ايك سند اور ان كے با صلاحيت ہونے كی علامت ہے۔
565731