امان میں فلسطينی مقدس مقامات كی حمايت نامی فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

امان میں فلسطينی مقدس مقامات كی حمايت نامی فيسٹيول كا انعقاد

14:32 - April 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1911012
فن وثقافت گروپ: اردن كے دارالحكومت امان میں ۲۳ اپريل كو مقبوضہ فلسطين میں ہونے والے صیہونی مظالم كی مخالفت كا اعلان كرنے كی غرض سے فلسطينی مقدس مقامات كی حمايت نامی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كی تحريك "عمل اسلامی" كی كوششوں اور "قدس كے مقدس مقامات كے احترام" نامی یہ فيسٹيول امان كے ايتام الحسين سنٹر میں منعقد ہو گا۔
اس فيسٹيول كے شركاء فلسطينيوں كی زبردستی نقل مكانی كرنے كے صیہونی منصوبے كے خلاف اپنی مخالفت كا اظہار كریں گے۔
566105

نظرات بینندگان
captcha