بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "beyazgazete" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دانشوروں، يونيورسٹی كے اساتذہ، علماء اور مساجد كے خطباء نے اس پروگرام میں شركت كرتے ہوئے انسان كی تربيت اور محبت خدا میں كلام وحی كے كردار كے بارے میں بحث وگفتگو كی ہے۔
تركی كے وزير مذہبی امور كے مشير "فكرت كارامان" نےاس سيمينار میں اپنے خطاب كے دوران معاشرے میں قرآنی ثقافت كی ترويج میں پيغمبر اسلام(ص) كے كردار كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہ حضرت محمد(ص) كا كردار اس قسم كا تھا كہ مخالفين بھی آيات قرآن میں تفكر اور غوروخوض كرنے میں مجبور ہو گئے اور پيغمبر اكرم(ص) نے اپنی اسی روش كے تحت غير مسلموں اور دشمنوں كی توجہ كو قرآن كريم كی مبذول كروايا۔
566272