بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانس كی سركاری خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس كے شہر اسٹرسبورگ میں يورپ پارليمنٹ كے دفتر میں ۲۰ اپريل كو ايك پروگرام كے دوران منصفين كی ايك كمیٹی نے اپنے متفقہ فيصلے كی بنا پر "براڈ فورڈ"شہر كی مسجد كے چار ميناروں كو گزشتہ پچاس سالوں كے دوران يورپ كے خوبصورت ترين مينار قرار ديئے ہیں۔
اس مقابلے میں ۵۳ افراد نے منصفی كے فرائض انجام ديئے ہیں جن كا تعلق اسلام، عيسائيت اور یہوديت كے قائدين سے تھا۔
566366