قاہرہ میں "عالم اسلام میں تعليم كے مختلف زوايا كو درپيش چيلنجز" كا جائزہ ليا جا رہا ہے

IQNA

قاہرہ میں "عالم اسلام میں تعليم كے مختلف زوايا كو درپيش چيلنجز" كا جائزہ ليا جا رہا ہے

14:29 - April 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1911056
بين الاقوامی گروپ:قاہرہ كی يونيورسٹی میں ۲۲ اپريل كو "عالم اسلام میں تعليم سے مختلف زوايا كو درپيش چيلنجز" كا جائزہ ليا جارہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "isesco.org" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو كی كوششوں، قاہرہ كی يونيورسٹی اور اسلامی يونيورسٹی كی يونين كے تعاون سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
اس سيمينار كے شركاء تعليم كے مختلف زوايا كو درپيش چيلنجز كا جائزہ لينے اور تعليمی مشكلات كا مقابلہ كرنے كے لئے اليكٹرانك تعليم سے استفادہ كرنے كے موضوعات پر اپنے مضامين پيش كر رہے ہیں۔
566455

نظرات بینندگان
captcha