برازيل میں "تمدنوں كے اتحاد" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

برازيل میں "تمدنوں كے اتحاد" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

14:43 - April 24, 2010
خبر کا کوڈ: 1911859
بين الاقوامی گروپ: برازيل میں آئندہ مہينے میں "تمدن كے اتحاد" كے موضوع پر تيسرا بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس بين الاقوامی سيمينار میں OIC كے ركن ممالك اور تمدنوں كے اتحاد كی ركن آرگنائزيشنز كے نمائندے شركت كریں گے۔
آيسسكو كی شركت سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد عالم اسلام كے تمدنوں كے اتحاد كے لئے مشتركہ نقاط كا جائزہ لينا ہے۔
567121

نظرات بینندگان
captcha