كرغستان كے "امير حمزہ" نامی ريسرچ سنٹر میں اسلامی معارف كی تعليم

IQNA

كرغستان كے "امير حمزہ" نامی ريسرچ سنٹر میں اسلامی معارف كی تعليم

14:41 - April 24, 2010
خبر کا کوڈ: 1911860
قرآنی سرگرمياں گروپ: كرغستان كے صوبے جلال آباد میں "امير حمزہ" نامی ريسرچ سنٹر علماء اور مبلغين كو اسلامی اور قرآنی معارف كی تعليم دے رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق كرغستان كے صوبے جلال آباد كے شہر تاش كومير میں واقع یہ اسلامی ريسرچ سنٹر واحد دينی تعليمی انسٹیٹيوٹ ہے جو علما كی تعليم و تربيت، قرآنی اور اسلامی معارف كی تعليم كے سلسلے میں سرگرمياں انجام دے رہا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس وقت اس ريسرچ سنٹر میں تقريباً ۶۰ خواتين وحضرات اسلامی معارف كی تعليم حاصل كر رہے ہیں اور كورس كے اختتام پر انہیں معتبر علمی سرٹيفكیٹ ديا جائے گا۔
566906
نظرات بینندگان
captcha