بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق كرغستان كے صوبے جلال آباد كے شہر تاش كومير میں واقع یہ اسلامی ريسرچ سنٹر واحد دينی تعليمی انسٹیٹيوٹ ہے جو علما كی تعليم و تربيت، قرآنی اور اسلامی معارف كی تعليم كے سلسلے میں سرگرمياں انجام دے رہا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس وقت اس ريسرچ سنٹر میں تقريباً ۶۰ خواتين وحضرات اسلامی معارف كی تعليم حاصل كر رہے ہیں اور كورس كے اختتام پر انہیں معتبر علمی سرٹيفكیٹ ديا جائے گا۔
566906