بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے شعبہ امور خواتين وخاندان كی انچارج صديقہ حجازی كے ابتدائی كلمات سے شروع ہونے والے اس سيمينار میں ايرانی پارليمنٹ كے ثقافتی كميشن كے سربراہ غلام علی حداد عادل نے دين اسلام میں خاندان كے بلند مقام كے موضوع پر تقرير كی ہے۔
اس سيمينار میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ مہدی مصطفوی اور ثقافتی مشير محسن پاك آئين نے بھی شركت كی ہے۔
اس سيمينار میں سوریہ، بحرين، لبنان، سوڈان اور كويت كے مہمان شركت كر رہےہیں۔
567988