بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الرایہ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "جدت پسند اسلامی فودم كی طرف" كے عنوان سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں اردن، مراكش، مصر اور بعض اسلامی ممالك كے ماہرين اور محققين شركت كر رہےہیں۔
اس سيمينار میں "اسلامی فورم میں اجتہاد اور جدت پسندی"، "اجتہاد اور جدت پسندی كے ضوابط"، "اسلامی فورم میں ثابت اور متغير" اور "فقہی اور اصولی جدت پسندی اور اصول فقہ میں جدت" جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
568154