آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كے ترجمہ قرآن كريم كی بريل خط میں اشاعت

IQNA

14:53 - April 28, 2010
خبر کا کوڈ: 1914352

آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كے ترجمہ قرآن كريم كی بريل خط میں اشاعت

ادب گروپ: ايران كے قرآنی سرگرميوں كی ترويج، توسيع اور ہماہنگی سنٹر كی كوششوں سے آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كے ترجمہ قرآن كريم كو پہلی مرتبہ بريل خط میں شائع كيا گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ايران كے قرآنی سرگرميوں كی ترويج، توسيع اور ہماہنگی سنٹر كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سنٹر كی حمايت اور اصفہان كی روشندلان نامی قرآنی فاؤنڈيشن سے آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كے ترجمہ قرآن كريم كو پہلی مرتبہ بريل خط میں شائع كيا گيا ہے جس كی ۳۰ جلدیں ہیں۔
بريل خط پر مشتمل یہ قرآن كريم نصف قيمت پر نابينا افراد كو پيش كيا جا رہا ہے۔
569787
نظرات بینندگان
captcha