بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے cerhso كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہيومنزم اور سوشلزم تحقيقی سنٹر كی كوششوں اور دانشوروں، حقوقی ماہرين، يونيورسٹی كے اساتذہ اور مسلمان علماء كی شركت سے منعقد ہونے والی اس نشست كا مقصد اسلامی اجتہاد پر عالمی تاثير اور تمام صديوں كے دوران اسلامی قوانين كی تبديليوں كا جائزہ لينا ہے۔
اس بين الاقوامی نشست میں "اسلامی اجتہاد میں موجودہ واقعيات اور باقی ماندہ متون كا كردار" اسلامی علوم میں جديد قوانين كی ايجاد كا كيا مطلب ہے اور كيا ان خلاوقيتوں اور تبديليوں كی ضرورت ہے؟ جيسے موضوعات پر گفتگو كی جائے گی۔
570633