مراكش میں "اسلامی مغربی ممالك میں قضاوت" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

14:59 - May 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1915471

مراكش میں "اسلامی مغربی ممالك میں قضاوت" كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: مراكش كی انجمن تحقيقات اقتصادی وثقافتی كی كوششوں سے ۶ اور ۷ مئی كو اس ملك كےشہر "وجدہ" میں "اسلامی مغربی ممالك میں قضاوت"كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "tawasul" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی مغربی ممالك كی تاريخ كی ايك اہم بنياد اسلامی فقہ ہے اور اس كی ايك علمی ريسرچ كی ضرورت ہے اور اسلامی فقہ اور قضاوت ايك اہم بحث ہے كہ جس كے بارے میں بہت سے غير اسلامی ممالك میں گفتگو كرتے رہے ہیں اسی وجہ سے مسلمانوں كے لئے ضروری ہے كہ وہ اس بارے میں مطالعہ تحقيق كریں۔
اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد مراكش میں فقہ اسلامی كی تاريخ كا جائزہ لينا اور اسلامی فقہ ممالك میں فقہی ماخذ كے بارے میں بحث وگفتگو كرنا ہے۔
570628
نظرات بینندگان
captcha