انڈيا میں مسلمانوں كے انفرادی حقوق كے شناخت كے موضوع پر سيمينار كاانعقاد

IQNA

انڈيا میں مسلمانوں كے انفرادی حقوق كے شناخت كے موضوع پر سيمينار كاانعقاد

12:54 - May 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1916686
بين الاقوامی گروپ: انڈيا كی رپاست "كرناٹك" كے شہر "بنگلور" مين يكم مئی كو مسلمانوں كے انفرادی حقوق كی شناخت كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "expressbuzz" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دارالعلوم "سبيل الرشيد" میں ہندوستان كے مسلمانوں كے انفرادی حقوق كی انجمن "AIMPLB" كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد مسلمانوں كے حقوق كے بارے میں معلومات میں اضافہ كرنا ہے۔
مختلف اسلامی مذاہب كے پيروكاروں نے اس سيمينار میں اكٹھے ہو كر اسلام میں انفرادی حقوق كے بارے میں بحث وگفتگو كی ہے۔
571992

نظرات بینندگان
captcha