قاہرہ میں "عالم اسلام كی تشويشات كا جائزہ" كے موضوع پر ايك سيمينار كا انعقاد

IQNA

12:58 - May 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1917284

قاہرہ میں "عالم اسلام كی تشويشات كا جائزہ" كے موضوع پر ايك سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: قاہرہ كے علاقے "العباسیۃ" كی "النور" مسجد كے ہال میں ۹ مئی كو "عالم اسلام كی مشكلات اور تشويشات كا جائزہ" لينے كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "عرب نیٹ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كے وزير اوقاف ومذہبی امور "محمود حمدی زقزوق" اور اس ملك كے انفارميشن كے سابقہ وزير "احمد كمال ابوالمجد" كی شركت سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں مصر كی مذہبی امور كی اعلی كونسل كی ثقافتی سرگرميوں كا جائزہ ليا جائے گا۔
ابوالمجد اس سيمينار میں عالم اسلام كی موجودہ مشكلات كے موضوع پر تقرير كریں گے اور اس كے بعد عالم اسلام كو درپيش چيلنجز اور مشكلات كے بارے میں سوال وجواب كی نشست منعقد ہو گی۔
572843

نظرات بینندگان
captcha